the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع جج ونود کمار یادو نے موبائل چوری کا الزام عائد کرکے نوجوان کو خود سوزی کیلئے مجبور کرنے کے الزام میں تانترک سمیت تین ملزمان کو پانچ پانچ سال قید اورجرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔استغاثہ کے بموجب تھانہ کندھئ علاقے کے راجمل پور گاوُں کے وجے کمار کا موبائل 3/ جون 2010 کو غائب ہو گیا تھا جس کیلئے وہ



جھاڑ پھونک کرنے والے تانترک رام ملن کے پاس گیا جس نے دعویٰ کیا کہ وہ شیشے میں دیکھ کر چوری کرنے والےکے متعلق بتا دے گا ۔اس نے شیشہ دیکھ کر بتایا کہ موبائل رام سیوک نے چوری کیا ہے جس کے سبب وجئے کمار اور رام کمار سمیت دونوں لوگ رام سیوک کے گھر پہونچے اور گالی دیتے ہوئے موبائل کا مطالبہ کیا اور نہ دینے پر سبق سکھانے کہ دھمکی دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.